خلاصہ
اکیسویں صدی میں مصنوعی ذہانت (Artificial Intelligence — AI) کی تیز رفتار ترقی نے انسانی تہذیب کو ایک ایسے موڑ پر لا کھڑا کیا ہے جہاں ٹیکنالوجی، انسانی شناخت، شعور، آزادی اور مستقبل کے بارے میں بنیادی سوالات جنم لے رہے ہیں۔ آج مصنوعی ذہانت پر ہونے والی بحث کو محض ایک نئی ٹیکنالوجی کی ترقی یا مشینوں کی بڑھتی ہوئی صلاحیتوں تک محدود نہیں کیا جا سکتا۔ اس کے پس منظر میں طاقت، سرمایہ، انسانی وقار، اخلاقیات اور مستقبل کے معاشرے کی تشکیل جیسے اہم موضوعات بھی شامل ہیں۔
حوالہ کیسے دیں
Hashmi, M. A. (2026). مصنوعی ذہانت، ٹرانس ہیومن ازم اور انسان کا مستقبل. TACI Bulletin, 1(1). https://taci-bulletin.taci.com.pk/article.php?id=31
Hashmi MA. مصنوعی ذہانت، ٹرانس ہیومن ازم اور انسان کا مستقبل. TACI Bulletin. 2026 Oct 27;1(1). Available from: https://taci-bulletin.taci.com.pk/article.php?id=31
Hashmi, M. A. (2026) 'مصنوعی ذہانت، ٹرانس ہیومن ازم اور انسان کا مستقبل', TACI Bulletin, 1(1). Available at: https://taci-bulletin.taci.com.pk/article.php?id=31